مقدس کلام کی حفاظت
- لیکن خُداوند کا کلام ابد تک قائِم رہے گا۔ یہ وُہی خُوشخبری کا کلام ہے جو تُمہیں سُنایا گیا تھا۔
(بائبل مقدس، ۱-پطرؔس 25:1) - کیونکہ مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ جب تک آسمان اور زمِین ٹل نہ جائیں ایک نُقطہ یا ایک شوشہ تَورَیت سے ہرگِز نہ ٹلے گا جب تک سب کُچھ پُورا نہ ہو جائے۔
(بائبل مقدس، متی 5:18) -  ہر اچّھی بخشِش اور ہر کامِل اِنعام اُوپر سے ہے اور نُوروں کے باپ کی طرف سے مِلتا ہے جِس میں نہ کوئی تبدِیلی ہو سکتی ہے اور نہ گردِش کے سبب سے اُس پر سایہ پڑتا ہے۔
(بائبل مقدس، یعقُوب 1:17) - ہاں گھاس مُرجھاتی ہے۔ پُھول کُملاتا ہے پر ہمارے خُدا کا کلام ابد تک قائِم ہے۔
(بائبل مقدس، یسعیاہ 8:40) -  ہم نے یہ ذکر اتارا ہے اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں۔ 
(قرآن کریم، سورۃ الحجر 9:15) 
واللہ اعلم